میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی خوش قسمتی سے بچے محفوظ رہے..ہم بحیثیت مسلمان اس فعل کی مذمت کرتے ہیں .اگر خدانخواستہ کسی ایک بچے کو بھی نقصان ہوتا تو یہ تمام غیر ملکیوں کیلئے بہت بڑی شرمندگی اور نقصان کا باعث ہوتا,اس سے غیر ملکیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا..اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور اس ذہنیت کے عناصر کو نہ پنپنے دیں..آخر کسی حکومتی اقدام کا ان معصوم بچوں سے کیا لینا دینا...اٹلی میں میرے میڈیا کے ساتھیوں و دیگر سیاسی احباب کو پتہ ہے کہ سانحہ نیوزی لینڈ پر کس طرح اٹالین لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا اور ہم سے تعزیت بھی کی اس فعل کی مذمت بھی کی,اس سے اندازہ لگا لیں کہ ان کے عام آدمی کی سوچ کیا ہے..اس طرح کے واقعات سے تمام غیر ملکی شک کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے ..اللہ اس طرح کے احمقوں کو ہدایت دے آمین
تازہ ترین
موضوعات
- اسلام امن کا مذہب نہیں بلکہ انصاف کا دین ہے
- تمام اطالوی بچوں کو افریقی ڈرائیور والی بس سے بچانے والا بچہ بھی ایک غیر ملکی ہی تھا جس کانام سمیر ہے
- ساری منصوبہ بندی صرف اور صرف مذہب کے خلاف ہے
- میلان میں افریقی ڈرائیور نے بچوں سے بھری سکو ل بس کو ہائی جیک کرکے آگ لگادی
- میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی
- نیوز ی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں
محفوظات
اردو نیوز پاک اٹالیہ. Powered by Blogger.
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
Search This Blog
About Me
اہم خبریں
میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی خوش قسمتی سے بچے محفوظ رہے..ہم بحیثیت مسلمان اس فعل کی مذمت کرتے ہیں .اگر خدانخواستہ کسی ایک بچے کو بھی نقصان ہوتا تو یہ تمام غیر ملکیوں کیلئے بہت بڑی شرمندگی اور نقصان کا باعث ہوتا,اس سے غیر ملکیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا..اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور اس ذہنیت کے عناصر کو نہ پنپنے دیں..آخر کسی حکومتی اقدام کا ان معصوم بچوں سے کیا لینا دینا...اٹلی میں میرے میڈیا کے ساتھیوں و دیگر سیاسی احباب کو پتہ ہے کہ سانحہ نیوزی لینڈ پر کس طرح اٹالین لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا اور ہم سے تعزیت بھی کی اس فعل کی مذمت بھی کی,اس سے اندازہ لگا لیں کہ ان کے عام آدمی کی سوچ کیا ہے..اس طرح کے واقعات سے تمام غیر ملکی شک کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے ..اللہ اس طرح کے احمقوں کو ہدایت دے آمین
Home
»
میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی
» میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی
اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا: میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی
رائے غلام عباس کھرل idaratulkhair
رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Popular Posts
-
نیوز ی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 4 دہشت گردوں نے دو مساجد میں فائرنگ کرکے 49 نمازیوں کو شہید اور 50 کو زخمی کردیا ہے۔ اس واقعے میں چارو...
-
میلان میں افریقی ڈرائیور نے بچوں سے بھری سکو ل بس کو ہائی جیک کرکے آگ لگادی جو پولیس کی مدد سے معجزانہ طور پر بچ پائے اگر بچ جل جاتے ت...
-
میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی خوش قسمتی سے بچے محفوظ رہے..ہم بحیثیت مسلمان اس فعل کی مذمت کرتے ...
Labels
- اسلام امن کا مذہب نہیں بلکہ انصاف کا دین ہے
- تمام اطالوی بچوں کو افریقی ڈرائیور والی بس سے بچانے والا بچہ بھی ایک غیر ملکی ہی تھا جس کانام سمیر ہے
- ساری منصوبہ بندی صرف اور صرف مذہب کے خلاف ہے
- میلان میں افریقی ڈرائیور نے بچوں سے بھری سکو ل بس کو ہائی جیک کرکے آگ لگادی
- میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی
- نیوز ی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں
Popular Posts
-
نیوز ی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 4 دہشت گردوں نے دو مساجد میں فائرنگ کرکے 49 نمازیوں کو شہید اور 50 کو زخمی کردیا ہے۔ اس واقعے میں چارو...
-
میلان میں افریقی ڈرائیور نے بچوں سے بھری سکو ل بس کو ہائی جیک کرکے آگ لگادی جو پولیس کی مدد سے معجزانہ طور پر بچ پائے اگر بچ جل جاتے ت...
-
میلان میں سینیگال کے ایک شخص نے بچوں سے بھری بس کو اغوا کے بعد آگ لگا دی خوش قسمتی سے بچے محفوظ رہے..ہم بحیثیت مسلمان اس فعل کی مذمت کرتے ...
-
ساری منصوبہ بندی صرف اور صرف مذہب کے خلاف ہے۔ یورپ میں الحاد کی دیگر وجوہات کے ساتھ ساتھ ایک عام وجہ یہ بھی ہے کہ مذاہب کی وجہ سے خونریزی ...
-
اسلام امن کا مذہب نہیں بلکہ انصاف کا دین ہے: جب تک ہم "اسلام" کے معنی "اللہ کے دین کو تسلیم کرنا" لے رہے تھے، تب تک ہم...
No comments: